28 ستمبر 2016 - 11:31
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کا صوبہ قزوین کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ قزوین کے سفر پر ہیں جہاں ان کا عوام نے والہانہ استقبال کیا ہے۔